ابنا: سعودی عرب نے عراق،افغانستان ، پاکستان اور شام میں القاعدہ اوراس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی بھر پور حمایت کی جس کا اسے تو کوئی فائدہ نہ ہوا لیکن اسرائیل کو بہت فائدہ ہوا اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو اس وقت پاکستان،افغانستان ، عراق اور شام میں زبردست شکست کا سامنا ہےجس کی بنا پر سعودی عرب نے اب اپنے دہشت گرد شہریوں کو 15 دن کے اندر واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کل تک جن دہشت گردتنظیموں کو تنخواہ اور مالی امداد فراہم کررہاتھا آج اس نے اپنی نئی پالیسی کے تحت انہی تنظیموں کو دہشت گرد قراردیدیا ہے جبکہ سعودی عرب خود دہشت گردوں کا باوا آدم ہے۔ سعودی عرب کی نئی پالیسی کے علل و اسباب ابھی واضح نہیں ہیں اس سے قبل ایسی خبریں تھیں کہ سعودی عرب پاکستان سے شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لئے طیارہ شکن اور ٹینک شکن راکٹ خرید رہا ہے اور اس کے ساتھ سعودی عرب پاکستان سے ایٹمی ہتھیار بھی خریدنے کا خواہاں ہے سعودی عرب نے پاکستان سے 30 ہزار فوجی بھجنے کی درخواست بھی کی ہے۔......./169
8 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 512245
سعودی عرب نے عراق،افغانستان ، پاکستان اور شام میں القاعدہ اوراس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی بھر پور حمایت کی جس کا اسے تو کوئی فائدہ نہ ہوا لیکن اسرائیل کو بہت فائدہ ہوا اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو اس وقت پاکستان،افغانستان ، عراق اور شام میں زبردست شکست کا سامنا ہےجس کی بنا پر سعودی عرب نے اب اپنے دہشت گرد شہریوں کو 15 دن کے اندر واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔